’عورت کو طاقتور دکھانے سے زیادہ ضروری ذمہ دار دکھانا ہے‘
یہ کہنا ہے بادشاہ بیگم کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ زارا نور عباس کا۔
ایک بڑی کاسٹ کے ساتھ بنائے جانے والے اس ڈرامے پر سوشل میڈیا پر بھی تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ ڈرامے میں دکھائے جانے والے علاقے پیراں پور کے مرکزی کرداروں سے ملوا رہی ہیں براق شبیر۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: محمد نبیل
#BadshahBegum #Drama #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News
0 Comments